What is DYOR
$GTC $SAGA $ONDO #EurekaTraders DYOR کا مطلب یہ ہے کہ کسی بھی چیز پر اندھا اعتماد نہ کرو، خاص طور پر ٹریڈنگ، کرپٹو یا سرمایہ کاری میں۔ پہلے خود سے تحقیق کرو، سمجھو اور پھر فیصلہ کرو۔
مثال:
اگر کوئی کہے کہ “یہ کوائن بہت تیزی سے اوپر جائے گا”، تو صرف اس کی بات پر یقین نہ کرو۔
بلکہ خود چیک کرو:
پروجیکٹ کیا ہے؟
اس کی ٹیم کون ہے؟
اس کی مارکیٹ ویلیو کیا ہے؟
خلاصہ:
DYOR = اپنی عقل اور تحقیق کے بغیر کسی کی بات پر عمل نہ کرو۔