$BNB $USDC $BTC یا علیؑ * 🙏❤️

اس نے 2023 میں 1 لاکھ کا Bitcoin لیا تھا 💰
آج 2026 میں 8 لاکھ کا ہے 📈
3 سال = 8X return

تو نے 2023 میں 1 لاکھ کا iPhone لیا تھا 📱
آج 2026 میں 30 ہزار کا بکے گا 📉
3 سال = -70% loss

فرق سمجھ آ رہا ہے؟ 🧠

Bitcoin = Asset
iPhone = Liability

لیکن تو اب بھی "Aviator سے روز 500" کے چکر میں ہے 🤡

بھائی signal والا اگر اتنا قابل ہوتا تو تیرے inbox میں کیا کر رہا ہوتا؟ 😂

کمپنی کا CEO بن کے بیٹھا ہوتا نا؟

جاگ جا بھائی ⚡
Crypto = Investment + Time
Scam = Deposit + Bye Bye

#Bitcoin #CryptoPakistan #InvestmentVsScam #RealTalk #HODL #FinancialLiteracy