#vanar $VANRY دوستو، پچھلے کچھ دنوں سے مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے باوجود VANRY ایک خاص زون میں مستحکم نظر آ رہا ہے۔ اگر ہم ٹیکنیکل چارٹ دیکھیں تو یہ اپنی اہم سپورٹ لیول کو ہولڈ کر رہا ہے، جو کہ ایک اچھا سائن ہے۔

اس ٹوکن میں سب سے خاص بات اس کا AI اور Gaming ایکو سسٹم ہے، جو اسے لانگ ٹرم کے لیے ایک مضبوط کھلاڑی بناتا ہے۔ اگر بٹ کوائن (BTC) اسٹیبل رہتا ہے، تو مجھے لگتا ہے کہ وینری (Vanar Chain) یہاں سے ایک اچھا بریک آؤٹ دے سکتا ہے۔ 📈

میں خود اسے ڈی سی اے (DCA) کر رہا ہوں کیونکہ موجودہ قیمت پر رسک کم اور ریوارڈ کے چانسز زیادہ لگ رہے ہیں۔ لیکن یاد رکھیں، کرپٹو مارکیٹ ہے، اپنی ریسرچ (DYOR) ہمیشہ لازمی کریں

یہ صرف میرا ذاتی تجربہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔