🚨 تم بلاک ہو گئے؟ P2P والوں تمہارا کیا ہوگا 😂!🚨
😱 کیا آپ کو بھی ایزی پیسہ والوں نے بلاک لسٹ کر دیا ہے P2P ٹرانزیکشنز کی وجہ سے؟
تو ٹینشن کیوں لیتی ہو، بس چِل کرو، بس اس پروسیس کو فالو کرو اور 'ایزی پیسہ والوں کو دان میں طاری دکھا دو'۔ میں مطلب اپنا مسئلہ حل کروا لو 😆
🔹 مرحلہ 1: ہیلپ لائن کال کریں اور ایک ماہر کی طرح بات کریں
پہلا کام: ہیلپ لائن پر کال کر کے ان سے تفصیلات لو
• ٹرانزیکشن کی بارے میں پوچھو جس پر اکاؤنٹ بلاک کر دیا گیا
• وہ ٹرانزیکشنز کس تاریخ پر کی گئیں
• وہ ٹرانزیکشنز کرنے والے کا نام
• ٹرانزیکشن کی آئی ڈی نمبر کون سا ہے
پھر اور کر بائنس پر جاؤ، اور چیک کرو کیا یہ ٹرانزیکشن بائنس P2P پر ہوئی کہ نہیں
🔹 مرحلہ 2: جس کے ساتھ ٹرانزیکشن کی ہے اس کا CNIC لو:
اب جس بھی ٹریڈر نے آپ کو ٹرانزیکشن بھیجی اس کے اکاؤنٹ ہولڈر کا CNIC لو۔
'اگر ٹریڈر فانی خان بنانی کی کوشش کرے اور CNIC دینے سے منع کرے تو بائنس پر رپورٹ کرو، بائنس خود آپ کو وہ تفصیلات چند دنوں میں لے کر دے گا'
🔹 مرحلہ 3: کینوا پر جا کر ایک رسید بناؤ
رسید کسی چیز کی ہونی چاہیے۔ جیسی آپ کی موبائل، لیپ ٹاپ یا اور کوئی چیز بیچی ہو ٹریڈر کو
اہم: رسید کی تاریخ وہی رکھو جو ٹرانزیکشن کی تاریخ تھی۔
🔹 مرحلہ 4: اب آپ کو ایک جسٹیفیکیشن لیٹر لکھنا پڑے گا
اس لیٹر میں آپ لکھیں کہ جو پیسے آپ نے وصول کیے ہیں وہ دراصل آپ نے موبائل، لیپ ٹاپ اور اور کوئی چیز بیچی تھی اس کی بدلے میں تھے۔
🔹مرحلہ 5: آپ کو یہ دستاویزات ایزی پیسہ والوں کو تصدیق کے لیے بھیجنی ہوں گی۔
ضروری دستاویزات:
1. اپنا CNIC (فرنٹ & بیک)
2. ہینڈ رائیٹن جسٹیفیکیشن لیٹر کی تصویر
3. کینوا سے بنائی رسید
4. ادائیگی کا اسکرین شاٹ
5. بھیجنے والے کا CNIC (فرنٹ & بیک)
آخری مرحلہ:
ساری دستاویزات کا ایک تعویز بناؤ 😂 (میرا مطلب ہے ایک PDF فائل بناؤ)
تصاویر کا سائز 100 KB تک کمپریس کرو (کروم سے کر سکتے ہو)
ای میل میں اپنا نام، CNIC اور اکاؤنٹ کی تفصیلات لکھ کر ایزی پیسہ کو بھیج دو
نوٹ: پہلے آپ کو خودکار جواب ملے گا، پھر شکایت ID جب اکاؤنٹ دوبارہ کھل جائے گا۔
#Easypaisa #P2P #CryptoPakista #Binance #AccountBanAlert