Binance Square

earthtosky

339 مشاهدات
5 يقومون بالنقاش
Crypto Trader 343
·
--
راولپنڈی میں جنوری میں 8 بلین روپے کے بڑے انڈرپاس منصوبے کا آغاز راولپنڈی میں جنوری میں8 بلین روپے کے بڑے انڈرپاس منصوبے کا آغاز کیا جائے گا۔ یہ منصوبہ پشاور روڈ پر ریس کورس پارک اسکوائر، آرمی گریو یارڈ اسکوائر اور چیئرنگ کراس پر تعمیر کیا جائے گا۔ منصوبے کا مقصد عامر چوک سے موٹروے چوک تک سگنل فری راستہ فراہم کرنا اور ٹریفک کے رش کو کم کرنا ہے۔ فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کو ٹھیکہ دیا گیا ہے اور شہری سہولت کے لیے متبادل راستوں کا انتظام کیا جائے گا۔ روزانہ لاکھوں گاڑیاں اس راستے سے گزرتی ہیں اور انڈرپاسز کے مکمل ہونے کے بعد ٹریفک میں نمایاں بہتری متوقع ہے Disclaimer: Image is AI-generated and for reference only #Rawalpindi #EarthtoSky
راولپنڈی میں جنوری میں 8 بلین روپے کے بڑے انڈرپاس منصوبے کا آغاز

راولپنڈی میں جنوری میں8 بلین روپے کے بڑے انڈرپاس منصوبے کا آغاز کیا جائے گا۔ یہ منصوبہ پشاور روڈ پر ریس کورس پارک اسکوائر، آرمی گریو یارڈ اسکوائر اور چیئرنگ کراس پر تعمیر کیا جائے گا۔ منصوبے کا مقصد عامر چوک سے موٹروے چوک تک سگنل فری راستہ فراہم کرنا اور ٹریفک کے رش کو کم کرنا ہے۔ فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کو ٹھیکہ دیا گیا ہے اور شہری سہولت کے لیے متبادل راستوں کا انتظام کیا جائے گا۔ روزانہ لاکھوں گاڑیاں اس راستے سے گزرتی ہیں اور انڈرپاسز کے مکمل ہونے کے بعد ٹریفک میں نمایاں بہتری متوقع ہے

Disclaimer: Image is AI-generated and for reference only

#Rawalpindi #EarthtoSky
جنوبی افریقا کے سابق کپتان فاف ڈو پلیسی نے بھارتی لیگ آئی پی ایل کے بجائے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کھیلنے کا فیصلہ کر لیا۔ #EarthtoSky #PSL #IPL
جنوبی افریقا کے سابق کپتان فاف ڈو پلیسی نے بھارتی لیگ آئی پی ایل کے بجائے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کھیلنے کا فیصلہ کر لیا۔
#EarthtoSky #PSL #IPL
’’اگر تم نے کوئی بھلائی کی تو خود اپنے ہی لیے کی اور اگر کوئی برائی کمائی تو وہ بھی اپنے ہی لیے کمائی۔‘‘سورة الإسراء - 7 #EarthtoSky #AlQuran
’’اگر تم نے کوئی بھلائی کی تو خود اپنے ہی لیے کی اور اگر کوئی برائی کمائی تو وہ بھی اپنے ہی لیے کمائی۔‘‘سورة الإسراء - 7
#EarthtoSky #AlQuran
ترک جمہوریہ کے وزیرِ توانائی و قدرتی وسائل، مسٹر الپارسلاں بائرکتار نے آج جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں بری فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، NI(M), HJ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، خاص طور پر پاک–ترکی توانائی تعاون کے فروغ، دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور تزویراتی شراکت داری کے نئے مواقع تلاش کرنے پر بات چیت ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے مشترکہ مقاصد اور علاقائی استحکام کے لیے شراکت داری کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔ آرمی چیف نے پاکستان اور ترکی کے مابین گہرے، تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو اجاگر کرتے ہوئے مختلف بین الاقوامی فورمز پر پاکستان کے لیے ترکی کی ثابت قدم حمایت پر اظہارِ تشکر کیا۔ وزیر بائرکتار نے توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے کی خواہش کا اظہار کیا اور علاقائی امن، استحکام اور پائیدار ترقی کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ #EarthtoSky #Pakistan #PakArmyZindabad #TourismPakistan #turkey
ترک جمہوریہ کے وزیرِ توانائی و قدرتی وسائل، مسٹر الپارسلاں بائرکتار نے آج جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں بری فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، NI(M), HJ سے ملاقات کی۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، خاص طور پر پاک–ترکی توانائی تعاون کے فروغ، دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور تزویراتی شراکت داری کے نئے مواقع تلاش کرنے پر بات چیت ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے مشترکہ مقاصد اور علاقائی استحکام کے لیے شراکت داری کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔
آرمی چیف نے پاکستان اور ترکی کے مابین گہرے، تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو اجاگر کرتے ہوئے مختلف بین الاقوامی فورمز پر پاکستان کے لیے ترکی کی ثابت قدم حمایت پر اظہارِ تشکر کیا۔
وزیر بائرکتار نے توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے کی خواہش کا اظہار کیا اور علاقائی امن، استحکام اور پائیدار ترقی کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔
#EarthtoSky #Pakistan #PakArmyZindabad #TourismPakistan #turkey
سجّل الدخول لاستكشاف المزيد من المُحتوى
استكشف أحدث أخبار العملات الرقمية
⚡️ كُن جزءًا من أحدث النقاشات في مجال العملات الرقمية
💬 تفاعل مع صنّاع المُحتوى المُفضّلين لديك
👍 استمتع بالمحتوى الذي يثير اهتمامك
البريد الإلكتروني / رقم الهاتف