🌙✨ عيد الأضحى مبارك ✨🌙
قرباني صرف جانور کی نہیں ہوتی,
اپنے اندر کے گھمنڈ، نفرت اور خودغرضی کی بھی ہوتی ہے.
عيد الأضحى کا اصل پیغام ہے:
"خدا کی رضا کے لیے سب کچھ قربان کر دینا."
🕋 آپ اور آپ کے گھر والوں کو
عيد الأضحى کی دل سے مبارکباد!
🕌 دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے خوشیاں، صحت اور برکت لے کر آئے.
🌸 عيد مبارک!
#Eidmubarak