Binance Square

namaz

4,010 مشاهدات
4 يقومون بالنقاش
Rashid Ansari 6677
·
--
صاعد
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌ "اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ الصلوةُ خَيْرٌ مِّنَ النَّوْمِ بیشک نماز نیند سے بہتر ھے جمعہ مبارک صبح بخیر زندگی 🌹آج کا اہم ترین پیغام🌹 "جو تلاش کرے گا' پا لے گا، یعنی دروازہ کھٹکھٹاؤ' ضرور ملے گا، مانگو گے' ضرور ملے گا، مایوس نہ ہونا اللہ کریم نے انسانوں کو، اپنے جاننے والوں کو، اپنے چاہنے والوں کو، اپنے ماننے والوں کو، بڑی آسانیوں کا وعدہ فرمایا ہے صرف ایک شرط پر کہ متلاشی تلاش نہ چھوڑے منزل حاصل ہو کر رہے گی اللہ کریم ہم سب کو آسانیاں پیدا کرنے اور ہمدردیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے امین اللّٰہ تعالیٰ آپ سبھی کو ایمان و سکون اور عافیتوں والی زندگی دے ساری پریشانیوں سے نجات دلائے دعا ہے کہ رب کریم ھمیں نبی کریم ﷺ کےبتائے ھوئے طریقوں پر چلنے کی توفیق عطا فرما اپنے خاص فضل و کرم سے آَمِيّـٍـِـنْ يَآرَبْ آلٌعَآلَمِِيِنِ نماز قائم کریں خوش رهیں آباد رهیں زندگی بخیر و عافیت اے خدا پوسٹ پڑھنے والے کواتنا حلال وسیع رزق عطا فرما کہ وہ تیرے سوا کسی کا محتاج نہ رہے. اپ کے ایک بہترین دن کے لیے طالب دعا Muhammad Rashid Ansari . #Namaz #JummaMubarak #Holiday #Binance $BNB {spot}(BNBUSDT) $BOB
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌
"اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ
الصلوةُ خَيْرٌ مِّنَ النَّوْمِ
بیشک نماز نیند سے بہتر ھے
جمعہ مبارک
صبح بخیر زندگی
🌹آج کا اہم ترین پیغام🌹

"جو تلاش کرے گا' پا لے گا، یعنی دروازہ کھٹکھٹاؤ' ضرور ملے گا، مانگو گے' ضرور ملے گا، مایوس نہ ہونا اللہ کریم نے انسانوں کو، اپنے جاننے والوں کو، اپنے چاہنے والوں کو، اپنے ماننے والوں کو، بڑی آسانیوں کا وعدہ فرمایا ہے صرف ایک شرط پر کہ متلاشی تلاش نہ چھوڑے منزل حاصل ہو کر رہے گی
اللہ کریم ہم سب کو آسانیاں پیدا کرنے اور ہمدردیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے امین
اللّٰہ تعالیٰ آپ سبھی کو ایمان و سکون اور عافیتوں والی زندگی دے ساری پریشانیوں سے نجات دلائے
دعا ہے کہ رب کریم ھمیں نبی کریم ﷺ کےبتائے ھوئے طریقوں پر چلنے کی توفیق عطا فرما
اپنے خاص فضل و کرم سے
آَمِيّـٍـِـنْ يَآرَبْ آلٌعَآلَمِِيِنِ
نماز قائم کریں
خوش رهیں آباد رهیں
زندگی بخیر و عافیت
اے خدا
پوسٹ پڑھنے والے کواتنا حلال وسیع رزق عطا فرما
کہ وہ تیرے سوا کسی کا محتاج نہ رہے.
اپ کے ایک بہترین دن کے لیے
طالب دعا
Muhammad Rashid Ansari .
#Namaz #JummaMubarak #Holiday #Binance
$BNB
$BOB
#Allah #Namaz #worship "يقرأ الشخص الصلاة، ويملأ قلبه بالسكينة، ويكون قريباً من الله، وتغفر ذنوبه، وتكون حياته مليئة بالبركة، وكل صعوبة تصبح سهلة. الصلاة ليست مجرد فرض، بل هي علاقة مع الله تأخذ الإنسان من الظلام إلى النور." #سكينة_الصلاة #قرب_إلهي #غفران_الذنوب #بركة_في_الحياة #الصلاة_نجاة #تذكرة_إسلامية
#Allah #Namaz #worship
"يقرأ الشخص الصلاة، ويملأ قلبه بالسكينة، ويكون قريباً من الله، وتغفر ذنوبه، وتكون حياته مليئة بالبركة، وكل صعوبة تصبح سهلة. الصلاة ليست مجرد فرض، بل هي علاقة مع الله تأخذ الإنسان من الظلام إلى النور."

#سكينة_الصلاة #قرب_إلهي #غفران_الذنوب #بركة_في_الحياة #الصلاة_نجاة #تذكرة_إسلامية
سجّل الدخول لاستكشاف المزيد من المُحتوى
استكشف أحدث أخبار العملات الرقمية
⚡️ كُن جزءًا من أحدث النقاشات في مجال العملات الرقمية
💬 تفاعل مع صنّاع المُحتوى المُفضّلين لديك
👍 استمتع بالمحتوى الذي يثير اهتمامك
البريد الإلكتروني / رقم الهاتف