Binance Square
#astrosaqi

astrosaqi

59 مشاهدات
3 يقومون بالنقاش
Ayeshanoor7
·
--
يا هاي بيتكوين كوين كاسم مشهورة هوني والی چینی خاتون جن کو پچھلے ہفتے 11 سال کی سزا ہوئی ہے. یہ خاتون چینیوں کا 5 ارب ڈالر لے کر 2017 سے چین سے مفرور تھی. پچھلے سال لندن کے ایک گھر سے اس کو گرفتار کیا گیا جہاں وہ پچھلے 6 سال سے مقیم تھی اور اس گھر کا 22000 ڈالر ایک مہینہ کا کرایہ ادا کر رہی تھی. تقریباً 1 لاکھ 28 ہزار چینی باشندوں کی مہنت کی کمائی کو ایک پونزی سکیم میں لگا کر اور 300 فیصد تک منافع کا لالچ دے کر سارا پیسہ بٹ کوائن میں تبدیل کیا اور لندن بھاگ گئی. اس وقت بٹ کوائن کی قیمت کافی کم تھی (3 سے 4 ہزار ڈالر کے درمیان)، اور اس کے پاس سے اب 61000 بٹ کوائن ریکارڈ ہوئے ہیں. اس وقت ان کوئنز کی ویلیو 5.7 ارب ڈالر یا 40 ارب یوان کے برابر ہے. چین میں اس عورت کی کمپنی ایک بہت بڑا نیٹ ورک چلا رہی تھی جس کا نام Lantian Gerui تھا جس کی ایڈورٹائزمنٹ بہت مشہور شخصیت نے بھی کی تھی. اس کمپنی نے اپنا کاروبار کرپٹوکارنسی مائننگ اور ہیلتھ ٹیک انڈسٹری میں سرمایہ کاری بتایا ہوا تھا. کمپنی لوگوں کو ماہانہ منافع تقسیم کرتی اور ایک بھروسہ بنا کر رکھتی. عموماً نیٹ ورکنگ یا پیرا میڈ سکیموں میں ایسا ہی طریقہ کار اپنایا جاتا ہے. سب سے مزے کی بات یہ کہ یہ عورت واقعی دانیوب دریا کے کنارے ایک جزیرے (Liberland) کو خرید کر اس کی مالک بننے کا ارادہ رکھتی تھی. اب چینی لوگوں کو یہ پیسے واپس ملیں گے یا نہیں اس بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا کیونکہ اس کے لئے چینی حکام کو ٹھوس ثبوت دینا ہوں گے. $SOL $XRP $BTC #astrosaqi #bitcoin #mining #FraudAlert #cryptocurrency
يا هاي بيتكوين كوين كاسم مشهورة هوني والی چینی خاتون جن کو پچھلے ہفتے 11 سال کی سزا ہوئی ہے. یہ خاتون چینیوں کا 5 ارب ڈالر لے کر 2017 سے چین سے مفرور تھی. پچھلے سال لندن کے ایک گھر سے اس کو گرفتار کیا گیا جہاں وہ پچھلے 6 سال سے مقیم تھی اور اس گھر کا 22000 ڈالر ایک مہینہ کا کرایہ ادا کر رہی تھی.
تقریباً 1 لاکھ 28 ہزار چینی باشندوں کی مہنت کی کمائی کو ایک پونزی سکیم میں لگا کر اور 300 فیصد تک منافع کا لالچ دے کر سارا پیسہ بٹ کوائن میں تبدیل کیا اور لندن بھاگ گئی. اس وقت بٹ کوائن کی قیمت کافی کم تھی (3 سے 4 ہزار ڈالر کے درمیان)، اور اس کے پاس سے اب 61000 بٹ کوائن ریکارڈ ہوئے ہیں. اس وقت ان کوئنز کی ویلیو 5.7 ارب ڈالر یا 40 ارب یوان کے برابر ہے.
چین میں اس عورت کی کمپنی ایک بہت بڑا نیٹ ورک چلا رہی تھی جس کا نام Lantian Gerui تھا جس کی ایڈورٹائزمنٹ بہت مشہور شخصیت نے بھی کی تھی. اس کمپنی نے اپنا کاروبار کرپٹوکارنسی مائننگ اور ہیلتھ ٹیک انڈسٹری میں سرمایہ کاری بتایا ہوا تھا. کمپنی لوگوں کو ماہانہ منافع تقسیم کرتی اور ایک بھروسہ بنا کر رکھتی. عموماً نیٹ ورکنگ یا پیرا میڈ سکیموں میں ایسا ہی طریقہ کار اپنایا جاتا ہے.
سب سے مزے کی بات یہ کہ یہ عورت واقعی دانیوب دریا کے کنارے ایک جزیرے (Liberland) کو خرید کر اس کی مالک بننے کا ارادہ رکھتی تھی.
اب چینی لوگوں کو یہ پیسے واپس ملیں گے یا نہیں اس بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا کیونکہ اس کے لئے چینی حکام کو ٹھوس ثبوت دینا ہوں گے.
$SOL $XRP $BTC

#astrosaqi
#bitcoin
#mining
#FraudAlert
#cryptocurrency
يا هاي بيتكوين كوين كاسمها مشهور ستة صينية ختنة حصلت على 11 سنة حكم في الأسبوع الماضي. هذه الختنة كانت تتاجر في 5 مليار دولار منذ 2017 وهربت من الصين. تم القبض عليها في منزل بلندن حيث كانت تقيم لمدة 6 سنوات ودفعت إيجار 22000 دولار في الشهر. تقريباً 1 لاخ و28 ألف صيني بشتون كانت تحصد أرباحها من خلال مخطط بونزي واغرائهم بعوائد تصل إلى 300% وحولت كل أموالها إلى بيتكوين وهربت إلى لندن. في ذلك الوقت كانت قيمة البيتكوين منخفضة جداً (بين 3 إلى 4 آلاف دولار)، والآن لديها 61000 بيتكوين مسجلة. حالياً قيمة حيازتها تساوي 5.7 مليار دولار أو 40 مليار يوان. من الصين، كانت هذه المرأة تدير شركة كبيرة جداً باسم Lantian Gerui، والتي تم الترويج لها من قبل شخصيات مشهورة. كانت الشركة تستثمر في تعدين العملات المشفرة وصناعة الصحة. كانت الشركة توزع أرباح شهرية وتبني ثقة بين المستثمرين. عادةً يتم اعتماد نفس الأسلوب في عالم المضاربة أو الاستثمارات. أكثر شيء ممتع هو أن هذه المرأة كانت تخطط لشراء جزيرة (ليبرلاند) على ضفاف نهر الدانوب وتصبح مالكتها. الآن، لا أحد يعرف إذا كان بإمكان الصينيين استرداد أموالهم أم لا، لأنه ليتحقق ذلك يجب أن يقدموا الأدلة القاطعة للحكومة الصينية. (saaqb ali)$BTC $ETH $BNB #astrosaqi #bitcoin #mining #FraudAlert #cryptocurrency
يا هاي بيتكوين كوين كاسمها مشهور ستة صينية ختنة حصلت على 11 سنة حكم في الأسبوع الماضي. هذه الختنة كانت تتاجر في 5 مليار دولار منذ 2017 وهربت من الصين. تم القبض عليها في منزل بلندن حيث كانت تقيم لمدة 6 سنوات ودفعت إيجار 22000 دولار في الشهر.
تقريباً 1 لاخ و28 ألف صيني بشتون كانت تحصد أرباحها من خلال مخطط بونزي واغرائهم بعوائد تصل إلى 300% وحولت كل أموالها إلى بيتكوين وهربت إلى لندن. في ذلك الوقت كانت قيمة البيتكوين منخفضة جداً (بين 3 إلى 4 آلاف دولار)، والآن لديها 61000 بيتكوين مسجلة. حالياً قيمة حيازتها تساوي 5.7 مليار دولار أو 40 مليار يوان.
من الصين، كانت هذه المرأة تدير شركة كبيرة جداً باسم Lantian Gerui، والتي تم الترويج لها من قبل شخصيات مشهورة. كانت الشركة تستثمر في تعدين العملات المشفرة وصناعة الصحة. كانت الشركة توزع أرباح شهرية وتبني ثقة بين المستثمرين. عادةً يتم اعتماد نفس الأسلوب في عالم المضاربة أو الاستثمارات.
أكثر شيء ممتع هو أن هذه المرأة كانت تخطط لشراء جزيرة (ليبرلاند) على ضفاف نهر الدانوب وتصبح مالكتها.
الآن، لا أحد يعرف إذا كان بإمكان الصينيين استرداد أموالهم أم لا، لأنه ليتحقق ذلك يجب أن يقدموا الأدلة القاطعة للحكومة الصينية.
(saaqb ali)$BTC $ETH $BNB

#astrosaqi
#bitcoin
#mining
#FraudAlert
#cryptocurrency
سجّل الدخول لاستكشاف المزيد من المُحتوى
انضم إلى مُستخدمي العملات الرقمية حول العالم على Binance Square
⚡️ احصل على أحدث المعلومات المفيدة عن العملات الرقمية.
💬 موثوقة من قبل أكبر منصّة لتداول العملات الرقمية في العالم.
👍 اكتشف الرؤى الحقيقية من صنّاع المُحتوى الموثوقين.
البريد الإلكتروني / رقم الهاتف