#btc_target 62400 تاك هاي اس كي بعد بيتكوين بوليش ہوسکتا ہے کیوں کہ بيتكوين مضبوط سپورٹ کی طرف جاتا ہوا نظر آ رہا ہے لیکن اگر اس10y کا بانڈ ٹھیک نہ آیا تو بيتكوين کا برا وقت شروع ہو جائے گا کیوں کہ jp10y پوری کوشش میں ہے کہ ایک لیکویڈیٹی اٹھائی جائے اب دیکھتے ہیں 3 سے 4 مارچ کو اگر انٹرسٹ ریٹ کٹ میں کیا ہوتا ہے