Binance Square
#ramazangift

ramazangift

12 مشاهدات
5 يقومون بالنقاش
fat111
·
--
مقالة
عرض رمضان 100 إلى 1000 اربح مجانًاالسلام علیکم أمد كارتا هو سب لوگ خيرات سَی ہو گئے آج رمضان کا 4 روزہ ہے اس با برکت مہینے میں جتنے اچھے اعمال کریں بہتر ہے ہمیں چاہیے کہ اس مہینے میں لوگوں کی مدد کریں بہت سے لوگ ہمارے آس پاس رہتے ہیں جو کھانے کی چیز لینے کی کوشش کرتے ہیں لیکن بڑھتی مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں من فضلك اپنے آس پاس ایسے لوگوں کو تلاش کریں جن کو ان چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے ہمارے گھروں میں کھانا زیادہ بنتا ہے لیکن بچنے کے بعد ہم ویسٹ کر دیتے ہیں اگر وہ ویسٹ ہونے کے بجائے کسی غریب کو دے دیا جائے تو وہ بھی افطاری اور سحری کر پائے گا یقین کریں اگر ہمیں اک غریب کی دعا لگ گئی تو جنت اور دنیا دونوں میں اعلی مقام ملے گا یا میرے اللہ کا وعدہ ہے 1 بدلے 100

عرض رمضان 100 إلى 1000 اربح مجانًا

السلام علیکم
أمد كارتا هو سب لوگ خيرات سَی ہو گئے آج رمضان کا 4 روزہ ہے اس با برکت مہینے میں جتنے اچھے اعمال کریں بہتر ہے ہمیں چاہیے کہ اس مہینے میں لوگوں کی مدد کریں بہت سے لوگ ہمارے آس پاس رہتے ہیں جو کھانے کی چیز لینے کی کوشش کرتے ہیں لیکن بڑھتی مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں من فضلك اپنے آس پاس ایسے لوگوں کو تلاش کریں جن کو ان چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے ہمارے گھروں میں کھانا زیادہ بنتا ہے لیکن بچنے کے بعد ہم ویسٹ کر دیتے ہیں اگر وہ ویسٹ ہونے کے بجائے کسی غریب کو دے دیا جائے تو وہ بھی افطاری اور سحری کر پائے گا یقین کریں اگر ہمیں اک غریب کی دعا لگ گئی تو جنت اور دنیا دونوں میں اعلی مقام ملے گا یا میرے اللہ کا وعدہ ہے 1 بدلے 100
سجّل الدخول لاستكشاف المزيد من المُحتوى
انضم إلى مُستخدمي العملات الرقمية حول العالم على Binance Square
⚡️ احصل على أحدث المعلومات المفيدة عن العملات الرقمية.
💬 موثوقة من قبل أكبر منصّة لتداول العملات الرقمية في العالم.
👍 اكتشف الرؤى الحقيقية من صنّاع المُحتوى الموثوقين.
البريد الإلكتروني / رقم الهاتف