جب الفاظ اور دعوے شرمندہ ہو جائیں
چینی وزیر خارجہ نے ایک جملے میں ٹرمپ کی تمام بڑی بڑی باتوں کو آئینہ دکھا دیا
کہا کہ آپ کی ٹوپی جس پر لکھا ہے ہم امریکہ کو عظیم بنائیں گے وہ خود چین میں بنی ہوئی ہے
بس یہی جملہ کافی تھا یہ ثابت کرنے کے لیے کہ صرف نعرے لگانے سے کوئی قوم عظیم نہیں بنتی
عظمت محنت سے آتی ہے خود انحصاری سے آتی ہے اور حقیقت کا سامنا کرنے سے آتی ہے