"کریپٹو ہمیشہ صرف Profit نہیں دیتا، نقصان بھی حقیقت ہے۔ اکثر لوگ صرف اپنے Profits دکھاتے ہیں لیکن Losses چھپا لیتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ Crypto میں کوئی بھی Trader 100% Accurate نہیں ہوتا۔ جو یہ دعویٰ کرے وہ Scammer ہے۔ میری یہ ٹریڈ فی الحال Loss میں ہے لیکن مجھے یقین ہے کہ ان شاء اللہ صبر اور حوصلے کے ساتھ اسے Profit میں بند کروں گا۔ صبر اور Risk Management ہی کامیاب Trader کی اصل طاقت ہیں۔"

#XCryptoBanMistake #GoldSilverOilSurge #BlockAILayoffs

BTC
BTCUSDT
77,789.5
-1.45%