🎉 بڑی خوش خبری
میں نے
Binance Academy کا
On-Chain Analysis for Beginners کورس مکمل کر لیا ہے! 🚀
اب میں بلاکچین اور آن چین آنالیسس کے بنیادی اصولوں کو سمجھنے کے قابل ہوں۔ یہ کورس نے مجھے کریپٹو کرنسی اور بلاکچین ٹیکنالوجی کے بارے میں مزید معلومات فراہم کی ہیں۔
#BinanceAcademy #OnChainAnalysis #blockchain #learning #certificate