کل ٹرمپ نے کہا تھا کہ ہم ایران کو پتھر کے زمانے میں پہنچا دیں گے…اور آج دنیا بھر میں ایک اور چونکا دینے والی خبر گردش کر رہی ہے اور آج جمعہ کا دن امریکہ کے لیے ایک انتہائی خوفناک دن بن کے سامنے آیا ہے.
ایران میں امریکہ کے دو مزید فائٹر جیٹس گرے ہیں، جبکہ دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز کے ہٹ ہونے کی خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں۔ ان امریکی طیاروں کو اسلامی انقلابی گارڈ کور نے طیارہ شکن فائرنگ کے ذریعے نشانہ بنایا.
خد امریکہ میں سوشل میڈیا پر اس حوالے سے ٹرمپ کا خوب احتساب کیا جا رہا ہے.(کمنٹ میں ہم نے امریکی سوشل میڈیا کے چند معروف پیجز کے اسکرین شاٹ بطور ثبوت لگائے ہیں). ان کا اپنا میڈیا لکھ رہا ہے کہ..... 👇
"اگر ان تمام نقصانات کو اکٹھا کیا جائے تو ان طیاروں کو تبدیل کرنے کی لاگت تقریباً 200 ملین ڈالر بنتی ہے اور یہ اس کے علاوہ ہے جو Donald Trump کی حکومت روزانہ تقریباً 1 ارب ڈالر ایران کے خلاف اس جنگ پر خرچ کر رہی ہے، جسے غیر قانونی اور بلا اشتعال قرار دیا جا رہا ہے، اور جس کا نتیجہ صرف آبنائے ہرمز کی بندش کی صورت میں نکلا ہے۔ صرف 34 دنوں میں، اس نام نہاد جنگ نہیں بلکہ ایک مہم پر تقریباً 40 ارب ڈالر خرچ کیے جا چکے ہیں اور اب مزید 200 ارب ڈالر مانگے جا رہے ہیں تاکہ یہ لڑائی جاری رکھی جا سکے".
ایرانی اسپیکر باقر قالیباف نے اس پر ایک خوبصورت طنز کیا ہے کہ "معاملہ حکومت کی تبدیلی سے پائلٹ کی تلاش تک پہنچ گیا ہے۔"
دنیا کی ناقابل تسخیر، معاشی طور پر مضبوط اور ٹیکنالوجی اور انٹیلیجنس کی انتہا رکھنے والے امریکہ کے مقابلے میں ایران کا اب تک کا رد عمل حیرت انگیز ہے
آپ کیا سمجھتے ہیں؟
کیا امریکہ اپنی طاقت دکھا رہا ہے… یا خود کو خطرے میں ڈال رہا ہے؟
