مجتبی خامنه ای اس انداز میں سامنے آئے پہلی بار ایرانی پاسداران انقلاب نے اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلیٰ رہنما مجتبی خامنہ ای کی ایک ویڈیو جاری کی ہے
جس میں وہ ایرانی فوج کے آپریشن روم کی جانب جاتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔
کمرے کے اندر اسرائیل کے ڈیمونا ایٹمی مرکز کا نقشہ بھی نظر آتا ہے۔
ویڈیو کے آخر میں لکھا ہے ایک خبر راستے میں ہے
#america