بریکنگ نیوز 🚨
سعودی عرب کا بڑا فیصلہ 🛑
سعودی عرب, ایران کے خلاف کسی بھی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا۔ سعودی حکام نے باضابطہ طور پر امریکہ کو مطلع کیا ہے کہ وہ اپنی زمین یا فضائی حدود ایران پر حملے کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے!!
سعودیہ نے یہ بھی کنفرم کیا!
وہاں آمریکی اڈے ایران نے مکمل طور پر تباہ کردیے ہیں