📉 جب market گرتی ہے: Trader: "بس یہ last dip ہے… اب تو اُٹھے گا!" 😭
Market: "سرpriseeee! 😈"
📈 جب market pump کرتی ہے: Trader: "بس تھوڑا اور چلے تو sell مار دوں گا!" 😎
Market: All-Time-High پہ نکل جاتی ہے 🚀
😂 Crypto میں emotions control میں رکھو، ورنہ balance نہیں بچے گا! 💸