مجھے تو ایسا لگ رہا ہے جیسے کرپٹو کی دنیا میں پکسل ایک دھماکہ کرنے جارہا ہے اسے اگنور کرنا ٹھیک نہ ہوگا کچھ کہ کچھ یا بہت کچھ بٹوے میں رکھنا ہی پڑے گا