“چھوٹی مارکیٹ، بڑا موقع!”

بہت سے لوگ صرف Bitcoin پر فوکس کرتے ہیں، لیکن اصل منافع اکثر چھوٹے coins میں چھپا ہوتا ہے۔

🔍 Coin Detail چیک کریں → Volume، Market Cap، اور Recent News دیکھیں۔

اگر کوئی Coin کم قیمت پر ہے مگر Project Strong ہے، تو تھوڑا سا Buy کر کے Hold کریں۔

📊 “Low Buy – High Sell” ہمیشہ Best Strategy رہتی ہے۔

📌 یاد رکھیں: صبر ہی Profit کی کنجی ہے!

#crypto #binance earn#trading tip#hold to earn