ایک بڑا کرپٹو والٹ (شک ہے کہ یہ امریکی صدر ٹرمپ کے بیٹے کا والیٹ ہے ) (Crypto Wallet) نے پوری مارکیٹ کو شارٹ کر دیا ہے

یعنی اس شخص نے اندازہ لگایا ہے کہ مارکیٹ گرنے والی ہے، اس لیے وہ قیمتوں کے نیچے جانے پر منافع کمانا چاہتا ہے

💰 کل پوزیشن ویلیو تقریباً 500 ملین ڈالر (آدھا ارب ڈالر) ہے

وہ درج ذیل کرپٹو کرنسیز کو شارٹ کر رہا ہے

(Ethereum)

(Bitcoin)

$HYPE

$PUMP

$XPL

$SOL (Solana)

$ASTER

$SUI

$INJ (Injective)

$DOGE (Dogecoin)

یعنی یہ ممکن ہے کہ وہ بڑی مارکیٹ گراوٹ (Crypto Market Crash) کی پیش گوئی کر رہا ہو

🧠 مطلب: اگر یہ پیش گوئی درست نکلی تو آنے والے دنوں میں کرپٹو مارکیٹ میں تیزی سے کمی دیکھی جا سکتی ہے

$BTC

BTC
BTC
76,147.21
-3.02%

$ETH

ETH
ETH
2,260.32
-1.36%