دوستو جیسے کے ہم نے ایک ٹارگٹ رکھا تھا انشاء اللّٰہ ہم عید تک پروفٹ بک کرینگے یہ ہمارا کوائن نمبر 3 ہے جبکہ کوائن نمبر 1 کا تو رزلٹ اور پروفٹ آپ دیکھ چکے ہونگے اور انشاء اللّٰہ میں آج یہ کوائن نمبر 3 پر خریداری کرنے لگا ہوں لیکن یہ کوائن ڈؤن بھی تھوڑا جاسکتا ہے لیکن چانس 40٪ ہیں اور 60٪ انکریز ہونے کے لیکن ہو بھی سکتا ہے نہ جائے کیونکہ اس وقت یہ 40/60٪ میں چل رہا ہے اگر ڈؤن ہوا تو کچھ ہی پوائنٹ ہوگا اور انکریز ہوا تو بہت پوائنٹ اوپر جائے گا بس کامیابی یہی ہے تھوڑا حوصلہ رکھیں صبر سے کام لیں اور اچھے وقت میں لالچ کنٹرول رکھیں پھر کرپٹو مارکیٹ آپکی باقی قسمت اپنی اپنی 🤗
خوش رہیں مسکراتے رہیں 🤗 شکریہ


ON
Alpha
0.11626
-5.08%