$UP

دوستو آج ہم عید کا کوائن نمبر 4 خریدیں گے جیسے کے ہم نے عید کا ایک ٹارگٹ رکھا تھا انشاء اللّٰہ ہم عید تک اچھا پروفٹ بک کرینگے یہ ہمارا کوائن نمبر 4 ہے جبکہ کوائن نمبر 1 کا تو رزلٹ اور پروفٹ آپ دیکھ چکے ہونگے اور انشاء اللّٰہ میں آج یہ کوائن نمبر 4 پر خریداری کرنے لگا ہوں لیکن یہ کوائن تھوڑا سست ہے دوسروں کے نسبت لیکن پریشانی کی کوئی بات نہیں اگر ڈؤن ہوا تو کچھ ہی پوائنٹ ہوگا اور انکریز ہوا تو بہت پوائنٹ اوپر جاسکتا ہے بس کامیابی یہی ہے تھوڑا حوصلہ رکھیں صبر سے کام لیں اور اچھے وقت میں لالچ کنٹرول رکھیں پھر کرپٹو مارکیٹ آپکی باقی قسمت اپنی اپنی 🤗

خوش رہیں مسکراتے رہیں 🤗 شکریہ

$UP #up