بٹ کوائن کی ہالونگ 11 اپریل 2028 کو ہوگی اور اس سے چھ مہینے پہلے بٹ کوائن اور آلٹ کوائن میں ریلی شروع ہوگی اور وہ ریلی ایک تو نئے کوائن میں اور دوسرے صرف 35 سے 40 کوائن پرانے والے ان میں ہوگی اس سے پہلے مارکیٹ میں کچھ بہتر ہونے کے آثار نہیں ہیں آپ انگلیوں پر گن لو جب ستمبر 2027 آئے گا تو مارکیٹ میں ریلی شروع ہو جائے گی اس سے پہلے کچھ نہیں ہوگا صرف چھوٹی موٹے ڈمپ پمپ ہوتے رہیں گے کیونکہ مارکیٹ کا ٹرینڈ ڈاؤن سائیڈ ہے