#MarketSentimentToday
اسلام علیکم
کرپٹو ٹریڈرز کافی دنوں بعد پوسٹ شئیر کر رہا ہوں امید ہے سب خیریت سے ہوں گے امید کرتا ہوں لاسٹ ویک آپ لوگوں کو نقصان نہیں ہوا ہو گا ۔
سب لوگ اپنی اپنی رائے دیں اس وقت کون سے کوئن میں پیسہ لگانا چاہیے جو دو یا تین ماہ میں اچھا پرافٹ دے #Follwer