🌟 آلٹ سیزن کی نشانیاں — کرپٹو مارکیٹ میں بڑی ہلچل آنے والی ہے! 🌟

کرپٹو میں ہمیشہ ایسا ہوتا ہے… پہلے Bitcoin دوڑ لگاتا ہے، پھر Altcoins پوری مارکیٹ کو آگ لگا دیتے ہیں۔

اگر یہ نشانیاں نظر آنا شروع ہو جائیں تو سمجھ جائیں کہ آلٹ سیزن قریب ہے👇

🔥 1️⃣ بٹ کوائن ڈومیننس کم ہونا

جب BTC کی مارکیٹ میں گرفت کم ہوتی ہے تو پیسہ آلت کوائنز میں آنا شروع ہو جاتا ہے۔

🔥 2️⃣ ایتھیریم کا مضبوط ہونا

ETH/BTC چارٹ اوپر جائے → بڑی آلت کوائنز گرم ہو رہی ہیں۔

🔥 3️⃣ چھوٹے اور درمیانے کوائنز میں اچانک والیم بڑھ جانا

بڑی گرین کینڈلز اور والیم کا اچانک اضافہ… یہ آلٹ سیزن کی پہلی گھنٹی ہوتی ہے۔

🔥 4️⃣ AI، گیمنگ اور میم سیکٹر کے کوائنز میں پمپ

زیادہ تر آلٹ سیزن انہی سیکٹرز کی اڑان سے شروع ہوتا ہے۔

🔥 5️⃣ بٹ کوائن کا سائیڈ ویز رہنا

جب BTC خاموش رہتا ہے، مارکیٹ آلت کوائنز کو کھیلنے کا موقع دیتی ہے۔

🔥 6️⃣ سوشل میڈیا پر آلت کوائنز کی ہائپ بڑھ جانا

جب لوگ ہر جگہ نئے آلت کوائنز کے نام لینے لگیں → موسم بدل رہا ہے۔

🔥 7️⃣ مارکیٹ میں دوبارہ FOMO آ جانا

لوگ پوچھنا شروع ہو جائیں: “بھائی اس کوائن میں انٹری کر لوں؟”

تو سمجھ جائیں کہ آلٹ سیزن دروازے پر ہے۔