"سکول کے دور میں میرا نک نیم ’لالا‘ تھا, لڑکوں کے ایک گروپ میں واحد لڑکی تھی ، اس لیے سب لالا، لالا کہتے تھے"

حریم فاروق نے دلچسپ انکشاف کردیا

#Pakistan #PakistanUpdate