کرپٹو مارکیٹ اور ہماری حالت 😉🔥
اسلام علیکم - کیسے ہین آپ لوگ؟
آج سے کچھ مھینے پہلے مین نے پرڈکشن کی تھی (بڑے بول سے اللّہ بچائے) اصل مین چارٹ کو اینالائیز کیا تھا - اُس نے بتایا کہ اب مین 50 ہزار ڈالرز سے نیچے کی طرف روانہ ہوا چاہتا ہون 😄
مین نے آگاھ کر دیا تھا بنانس اسکوائر پر، جو پُرانے فالوورس ہین انہین اچھی طرح یاد ہوگا. کچھ لوگون نے مذاق بھی بنایا تھا، جس کی وجھ سے مین نے اپنے اکائونٹ سے تمام پرڈکشن پوسٹ کو رموو کر دیا اور کچھ عرصے تک خاموش ہو گیا.
اب اگر ان ھنسی اڑانے والون مین سے بھی کوئی یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے تو "سنائو بھائی - سچ کہا تھا نہ".
کچھ دن پہلے مین نے پہر پرڈکشن کی تھی کہ ایتھیریم 900 ڈالرس کی پرائیس پر ملے گا.
کب؟؟ یہ بول نہین سکتے لیکن چارٹ پر کیڈلس اُسی طرف جا رہی ہین.
اِس وقت سپورٹ لیول پر سیلرس کا پریشر تھوڑا کم ہے لیکن دیکھنا کہ یہ اچانک ہوگا اور آپ دیکھین گے میری پرڈکشن سچی ثابت ہوگی. انشا اللّہ
ایسا ہر گز نہین کہ مین یہ چاہتا ہون کہ مارکیٹ گِر جائے. لیکن مارکیٹ کا اسٹرکچر دیکھ کر ہے یہ جانا جاتا ہے. یقین کرین کہ اگر میرے بس مین ہو تو مین مارکیٹ میکرس سے کہون کہ $BAS ایک بار 0.024 تک ہی لے آئو تاکہ مین باء کرلون.
لمٹ آرڈر دو لگائے تھے، ایک تھا 0.3 ڈالرس پر اور دوسرا 0.024 ڈالرس کی پرائیس پر. ایک لمٹ باء آرڈر لگا