گھبرانا نہیں ہے کیونکہ آپ لوگ پھنس چکے ہیں۔ میں نے اس کے بارے میں نہیں کہا آپ خریدیں کیونکہ مجھے علم تھا یہ لوگوں کو مجبور کر دیگا روڈ پتی بننے کے لیے کیونکہ جن لوگو نے سوچا بس اب ہم کروڑ پتی ہیں،😜 تو سنائیں پھر کڑور پتی بننے کے بعد کیسا فیل ہوتا ہے،😀 مرشد کہتا ہے تم نے گھبرانا نہیں ہے بس اتنا ہی کافی ہے سمجھنے والے سمجھ گئے ہیں۔اور مزید درست انفارمیشن کےلیے ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کرنا مت بھولیے گا شکریہ #postviralシ #Binance