Breaking News
🇺🇸 U.S. Government Shutdown Alert
امریکی حکومت 31 جنوری سے شٹ ڈاؤن کی طرف جا سکتی ہے۔
اہم نکات:
سینیٹرز بجٹ ڈیل کے بغیر کرسمس پر واشنگٹن چھوڑ گئے
نہ کوئی ووٹ پلان
نہ کوئی واضح ٹائم لائن
شدید غیر یقینی صورتحال
مارکیٹ پر ممکنہ اثرات:
1:Volatility میں اضافہ
2:Risk-Off sentiment
📰 ہیڈلائن بیسڈ تیز موومنٹس / Whipsaws
ٹریڈرز نوٹ کریں:
غیر یقینی حالات میں مارکیٹس غیر متوقع رویہ دکھاتی ہیں۔
رسک مینجمنٹ لازمی رکھیں۔
Fasten your seatbelts — مارکیٹ ہل سکتی ہے
#breakingnews #USShutdown #CryptoMarket #volatility #TRUMP

BTCUSDT
دائم
90,376.3
-0.98%

ETHUSDT
دائم
3,078.11
-1.41%

BNBUSDT
دائم
895.01
+0.15%