🔥🚨 عالمی AI مقابلے میں طاقت کا درجہ بندی چارٹ

🌍 دنیا میں AI کی سب سے بڑی طاقتیں:

1️⃣ 🇺🇸 امریکا — واضح لیڈ، تحقیق، انفراسٹرکچر اور جدید ٹیک میں سب سے آگے۔

2️⃣ 🇨🇳 چین — تیزی سے ترقی، بڑا ڈیٹا اور حکومتی سپورٹ کی وجہ سے مضبوط پوزیشن۔

3️⃣ 🇮🇳 بھارت — ٹیلنٹ اور IT اسکلز کے باعث ابھرتی ہوئی AI طاقت۔

اس رینکنگ کا معیار Stanford University کے AI Vibrancy Tool پر مبنی ہے، جو AI سے متعلق عوامل کو دیکھتا ہے:

📌 تحقیق (Research)

📌 ٹیلنٹ (Talent)

📌 گورننس (Policies & Governance)

📌 انفراسٹرکچر (Infrastructure)

مختصر الفاظ میں:

امریکا آگے، چین پیچھے لیکن تیز رفتار، اور بھارت مسلسل ابھر رہا ہے۔ 🔥🤖

👇 آپ کا ایک لائک/فالو میرا حوصلہ

❤️ Like کریں

💬 Comment کریں

🔁 Share کریں

⭐ Follow ضرور کریں — 2K Followers کا سفر مکمل کرنے میں میرا ساتھ دیں! 🚀