🚨 Russia بڑی پیش رفت — Sberbank نے پہلی بار Crypto–Backed Loan جاری کر دیا!
مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق Sberbank, جو روس کا سب سے بڑا بینک ہے، نے ایک مقامی crypto miner کو کرپٹو کو کولیٹرل بنا کر قرض دیا ہے۔
یہ صرف ایک پائلٹ ٹرانزیکشن ہے، مگر ملک میں پہلی بار ایسا ہوا ہے — جو روس میں کریپٹو فنانس کے نئے دور کی نشاندہی کرتا ہے۔
🔹 Sberbank نے crypto کو بطور ضمانت قبول کیا
🔹 قرض ایک لوکل miner کو جاری کیا گیا
🔹 Russia میں crypto-based loan کا پہلا کیس
🔹 مستقبل میں بینکنگ اور ڈیجیٹل فنانس کے نئے راستے کھل سکتے ہیں
یہ قدم واضح کرتا ہے کہ روس crypto کو روایتی مالیاتی نظام کا حصہ بنانے کی جانب بڑھ رہا ہے۔ 🏦➡️💻
❤️ Like کریں
💬 Comment کریں
🔁 Share کریں
⭐ Follow کریں — 2K followers پورے کرنے میں آپ کا ایک follow بہت قیمتی ہے 🙏🔥
