دوستو کاپی پینسل ✏️ پکڑ لیں اور جس کو لکھنا نہیں آتا وہ اس پوسٹ کی سکرین شاٹ لیکر پاس رکھ لیں کیونکہ کل کو جب پروفٹ کا پوچھوں گا تو سب کی زبان پر یہ ہی ہوگا ہمیں پروفٹ نہیں ہوا اسی لیے لکھ لیں سکرین شاٹ بھی محفوظ کرلیں آج دوبارہ سے اس کوائن کو خرید لیا ہے ۔میرے تجربات کے مطابق یہ ہمیں اچھا پروفٹ دیگا۔ انشاء اللہ $50/$60 کے درمیان خریدنا ہے اور یہ ہولڈنگ ٹائم کی لیمیٹ نہیں ہے فل حال ہم اپنے ٹائم کو 50 گھنٹے کے لیے رکھیں گے اور یہ ان 50 گھنٹوں میں کبھی بھی پروفٹ دے سکتا ہے جہاں پروفٹ ملے اس کو قبول کریں انشاء اللہ سل کے بارے میں واٹسپ پر میسج بھیج دونگا باقی اللّٰہ پر یقین اور خد کے فیصلہ پر یقین رکھیں انشاء اللہ کبھی نقصان نہیں ہوگا ۔اور اتنا ہی نہیں ایسی مزید درست انفارمیشن اور فری پیسے کمانے کے لیے ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کرنا مت بھولیے گا شکریہ
#crypto #WriteToEarnUpgrade #BinanceSquareTalks