سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی قیمت 4700 روپے فی تولہ کمی کے بعد 4 لاکھ 55 ہزار 562 روپے پر آ گئی

عالمی منڈی میں سونا 47 ڈالر سستا ہو کر فی اونس 4332 ڈالر کا ہو گیا