سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیوس میں ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے صرف ’’برف کا ایک ٹکڑا‘‘ مانگا تھا جو نہیں دیا گیا، حالانکہ امریکا طاقت کے ذریعے بھی اسے حاصل کر سکتا تھا مگر ایسا نہیں کیا۔ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا دنیا کی حفاظت کے لیے یہ مطالبہ کر رہا ہے۔ انہوں نے نیٹو کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اب فیصلہ کرنے کا وقت ہے، اگر نیٹو نے ہاں کہی تو امریکا شکر گزار ہوگا، اور اگر انکار ہوا تو اسے یاد رکھا جائے گا۔ ٹرمپ کے مطابق ایک مضبوط اور محفوظ امریکا ہی ایک مضبوط نیٹو کی ضمانت ہے۔

#BreakingNews

#DonaldTrump

#Davos

#WorldEconomicForum

$BTC $ETH $BNB

BNB
BNB
858.23
-0.89%

ETH
ETH
2,704.27
-3.94%

BTC
BTC
83,973.93
-0.51%