کرپٹو ٹریڈ میں بہترین رسک پوزیشن

ہر ٹریڈ میں اپنے کل سرمایہ کا صرف 1–2٪ رسک لیں۔

ٹریڈ لینے سے پہلے واضح اسٹاپ لاس ضرور لگائیں۔

ہمیشہ رسک سے کم از کم 2–3 گنا زیادہ منافع کا ہدف رکھیں۔

اصل سرمایہ محفوظ رہے تو کامیابی خود آتی ہے۔