پہلے زندگی سادہ تھی۔

تنخواہ آتی، دال چاول کھاتے، اور سکون کی نیند سوتے۔

پھر ایک دن دوست نے کہا:

"Bitcoin

لے لے بھائی، تیرے خواب پورے ہو جائیں گے!"

اب نہ Bitcoin ملا، نہ خواب پورے ہوئے... بس نیند غائب!

ہر دن نیا کوائن، نئی امید، اور نئی نیند قربان۔

ٹریڈنگ گراف دیکھ کر لگتا ہے دل کی ECG چل رہی ہے!

کریپٹو نے ہمیں یہ سکھایا:

کسی پر بھروسہ نہ کرو… خاص کر "پمپ سگنل" والے گروپس پر!

HODL کا مطلب ہوتا ہے: "حوصلہ رکھو، دعاؤں پر گزارا کرو"

اور سب سے بڑا سبق: جب سب خرید رہے ہوں، تم بیچ دو یا بھاگ لو!

---

اب آپ بتاؤ:

1. آپ نے کریپٹو میں سب سے زیادہ نقصان کس کوائن میں کیا؟

2. اگر وہی کوائن دوبارہ اوپر چلا جائے، تو سب سے پہلے کیا خریدو گے؟

$BTC

BTC
BTC
66,566.06
+4.31%

#BTC #ETHMarketWatch