$RAVE

خبردار ہوشیار

انڈیا پاکستانی اور مڈل ایسٹ کے تمام ٹریڈرز سے درخواست ہے کہ اس کوائن میں ٹریڈنگ کرنے سے پرہیز کریں خصوصاً لانگ بائنگ سے گریز کریں ۔

میرے خیال میں لوگوں کو دوبارہ پھنسایا جا رہا ہے اس لئے بہتر ہے کہ اس کوائن سے دور رہیں ۔مجھے اس سال کا سکیم کوائن لگ رہا ہے جو عن قریب ڈی لسٹ کر دیا جائے گا ۔