#openledger $OPEN

🔴ترکیہ کے جہاز کو بحیرہ اسود میں نشانہ بنایا گیا

🔹یوکرین کی بحریہ نے ایک بیان میں بتایا کہ ترکیہ کی ایک کمپنی سے تعلق رکھنے والا ایک کارگو جہاز بحیرہ اسود کے پانیوں میں ڈرون حملے کی زد میں آ گیا۔