#Trump100Days جی ٹرمپ سکہ کے ایک سو دن کی نظر سے دیکھتے ہیں کے یہ سکہ پچھلے اسی دنوں سے بلکل نیچے گرا ھوا تھا اور کوئی چانس نظر نہیں آرھا تھا کے یہ بڑھے گا مگر اب اس دس دنوں میں کچھ بڑھا ھے چھ ڈالر سے پندرہ ڈالر تک آیا ھے مگر اس کا زیادہ سے زیادہ بڑھنا نظر دور تک نہیں آتا مگر یہ کرپٹو مارکیٹ ھے کچھ بھی ھوسکتا ھے