$ZEC مکس سگنل دے رہا ہے۔ جب تک $ZEC 340 سے 350 زون کے نیچے ہے، شارٹ لینا بہتر ہے۔

آپ اسے 316 سے 292 کے درمیان کلوز کر سکتے ہیں۔

لیکن یہ بُلش بھی ہو سکتا ہے، اور اگر یہ 350 کو بریک کر دیتا ہے تو پھر یہ تیزی سے اوپر جا سکتا ہے، اس لیے اپنے رسک کو اسی حساب سے مینیج کریں۔

اگر آپ پروفٹ میں ہیں تو اپنا اسٹاپ لاس انٹری پر سیٹ کر لیں۔

#IranClosesHormuzAgain #CZLiveAMA #IranHormuzCryptoFees #CZReleasedMemeoir #MorganStanley'sBTCETFSetToLaunch $ZEC

ZEC
ZEC
312.06
-6.12%