$BTC $BNB $XRP 🍕 22 May = History کا سب سے مہنگا Pizza Day 🍕
2010 میں Laszlo نے سوچا: "یار بھوک لگی ہے، 10,000 BTC دے کر 2 پیزا لے لیتا ہوں" 😂
2026 میں ہم سوچتے ہیں: "کاش وہ 10,000 BTC آج HODL کیے ہوتے تو Laszlo بھائی پوری Domino's خرید لیتے" 🚀
سبق: Dip میں گھبرانا نہیں، Pizza کھا کر HODL کرو 💎🙌
Happy Bitcoin Pizza Day!
#BinancePizzaDay #BTC #Crypto #Laszlo #HODL #Binance