غزہ کی پٹی میں جاری جنگ نے 20 ہزار سے زائد خواتین کو بیوہ بنا دیا ہے، جو انتہائی کٹھن معاشی و معاشرتی حالات اور علاقے میں صحت اور انسانی امداد کے نظام کی مکمل تباہی کے سائے میں زندگی گزار رہی ہیں، جہاں اب بقا کی خاطر زندہ رہنا بھی روزمرہ کی ایک کڑی مشقت بن چکا ہے

#BTC #ETH