`بعض دفعہ انسان مضبوط بنتے بنتے بھی تھک جاتا ہے :)`

*بہت سے لوگوں کو لگتا ہے کہ دل صرف انہی کے پاس ہوتا ہے اگر کوئی صبر کرنا جانتا ہو تو*

`ضروری نہیں ہے کہ اس انسان کو یہی سمجھ لیا جائے کہ اس کے پاس دل نہیں ہے:)`🤌🏻🤍😌

*جن کی آنکھیں جتنا زیادہ روتی ہیں ان کے دل اتنے ہی نرم پڑ جاتے ہیں..*🌸

$NVDAB

NVDAB
NVDAB
--
--

$SPCXB

SPCXB
SPCXB
169.01
+1.07%