پاکستان نے جمعے کو کرپٹو ایکسچینج ’بائنانس‘ کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں تاکہ ملکی بانڈز، ٹریژری بلز اور کموڈیٹی ریزروز کی ٹوکنائزیشن کے ذریعے لیکوئڈیٹی بڑھائی جا سکے۔