ایسے معجزے بھی کرپٹو میں ہی ہوتے ہیں لیکن اس کی سپلائی صرف 80 ہزار ہے اور یہ کوائن 20 ڈالر سے سیدھا ہی نکل گیا اوپر 75 سو ڈالر پر بعد میں ری ٹریس ہوا 2800 ڈالر تک ابھی چل رہا ہے 300 ڈالر کے اباؤٹ ایسے معجزے دیکھ کر بہت سارے لوگ ہر کوائن میں پیسہ لگا لیتے ہیں اور ان کو لگتا ہے کہ سارے ایسے ہی ہوں گے لیکن یہ نہیں دیکھتے کہ یہ 80 ہزار والیوم کوائن ہے اور جو باقی کوائن ہے ان کی سپلائی تو اتنی ہے کہ ساری دنیا میں بانٹ دو تب بھی اوپر نہ جائیں

#USGDPUpdate

#USCryptoStakingTaxReview

#BTCVSGOLD $BIFI $XRP