#CRYPTO EARNINGS
###اسلام علیکم
میرے تمام بھائی بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے نیا سال مبارک ہو۔ دعا ہے سال2026 ہم سب کے لیے حلال رزق، درست فیصلوں اور صبر و حکمت کا سال ثابت ہو۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ہمہ قسم جان و مال کے نقصان سے محفوظ رکھے اور اس فیلڈ سمیت زندگی کے ہر معاملے میں دیانت، علم اور ذمہ داری کے ساتھ چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ یاد رکھیں نفع اور نقصان اللہ کے اختیار میں ہے، ہماری کامیابی صرف صحیح نیت اور درست راستہ اختیار کرنے میں ہے۔ اللہ کرے یہ سال ہمارے علم میں اضافہ، دل کے سکون اور حلال برکتوں کا سبب بنے۔ آمین 🤲
$BTC BUY