پہلے خیر مانگنے سے پہلے کچھ بھی نہ مانگیں، کچھ بھی مانگنے کے ساتھ خیر مانگیں، اور کچھ بھی مانگنے کے بعد بھی خیر مانگیں، کیونکہ ہر چیز میں خیر ہونا سب سے اہم ہے۔ اگر خیر مل گئی، تو یہ سب کچھ مل گیا۔ ❤️ 💯

مزید کے لیے فالو کریں🥰