‏ذرائع کے مطابق آخری 72 گھنٹوں میں دو لاکھ سے زیادہ عرب خاندانون نے پاکستان کے لیے ویزا اپلائی کر دیا ہے خوش آمدید برادران خوش امدید

دنیا بھر کے سیاسی پنڈت اور تجزیہ نگارون نے اس وقت دنیا کے تمام ممالک میں پاکستان کو امن و امان گہوارہ یا محفوظ ترین ملک قرار دیا ہے۔ (الحمداللہ ثمہ الحمدللہ ) پاکستان کے ائئر پورٹس پر ان کے جو جہاز کھڑے ہین وہ ان کے لئے محفوظ مقام ہیں سو انہیں اگلے احکامات تک وہین کھڑے رہنے کی ہدائیات جاری کی گئ ہیں۔ مکمل سعودیہ عرب وہ حرمین شریفین کے مکمل دفاع کا کانٹریکٹ پاکستان کے ساتھ سائن ہوگیا ہے یہ بالکل فری نہی ہے پھر سعودیہ اب تک کی دی گئ تمام رقومات سے زیادہ فنڈز پاکستان کو رکھنے کے لئے بھی دے گئ مطلب یہ بھی ہے ک اس سے پہلے دفاع کا معاہدہ جس کے ساتھ بھی تھا اس کی چھٹی اسے ٹاٹا باے بائے تھینکس کر دیا گیا ہے ، ایران اقوام متحدہ مین ان کے لئے اپنی دوٹوک رائے رکھنے پر ہمارا شکریہ ادا کر رہا ہے ، چائنا سی پیک کی بحالی سے خوش ہے کہ اربون کی انویسٹمنٹ کو بھاگ لگنے کا وقت شروع ہوا چاہتا ہے پچھلے وقتوں کی کامیاب خارجہ پالیسی کی تمام تر مثالوں کے سابقہ ریکارڈ توڑے جاچکے ہین پاکستان کے فیلڈ مارشل کی بات یاد رکھین کے جنگ بنیان المرسوس کے دوران اللہ کی مدد ہمارے ساتھ رہئ اور ہم نے اس مدد کو آتے خود بھی محسوس کیا۔ 11 ملک نئے لسٹ مین ایڈ ہوگئے جو اپنے پائلٹ ہم سے ٹرین کرایئن گے کہ کئ ملکون کے اسلحہ سپلائ کے آرڈرز مزید مل گئے ہین یہ سب بے شک اسی اللہ کے ہی فضل سے ممکن ہوا۔ جو روز پاکستان کے ایک ایک دشمن کا چن چن کر منہ کالا کرتا جا رہا ہے الحمداللہ ۔۔ یاللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے ہم پہ تیرا احسان عظیم ہے اہنی عنایات ہم پر جاری رکھنا ہمارے بس مین کچھ نہی تھا یہ بس تیرا کرم ہے کہ بات اب تک بنی ہوئ ہے。

Voy a explicar con un pequeño ejemplo: al mirar un vaso de agua medio lleno, una persona con pensamientos negativos te dirá que este vaso está medio vacío, mientras que quien tiene esperanza en Allah, quien confía plenamente en Él y le entrega sus asuntos y decisiones, siempre te dirá que este vaso está lleno, y la desesperanza en Allah es la mayor de las incredulidades.

El enemigo demoníaco del desarrollo de Pakistán seguramente le dirá que la gran empresa que fabrica motocicletas Yamaha ha cerrado su planta y se ha llevado miles de millones de nuestro país, pero es un pecado que no le diga que diecisiete nuevas marcas de motocicletas fabricadas en Pakistán han registrado negocios récord y están decididas a establecer más plantas para vender motocicletas a precios locales a la mitad del costo.

El demandante puede querer mucho, pero ¿qué pasa?

Lo que Dios quiere, eso sucede.

El estado de Pakistán, dado por Dios, siempre estará vivo.

#Midnight