بائنانس نے بھی اب پوائنس دن با دن بڑھانا شروع کر دیے یعنی امیر مزید امیر ہو سکتا ہے اور غریبوں کو یہاں سے رخصت ہو جانا چاہیے .. کیونکه جنھوں نے 15 دن میں کم از کم 200 پوائنٹ بنائے ہونے اُن چھوٹے یوزرز کو کچھ حاصل نہیں ہونا اتنے کمائے نہیں ہوتے جتنے الفا میں ٹریڈ کرتے ہوئے نکل جاتے ہیں (میری درخواست ہے کہ چھوٹے یوزرز کے لیے بھی کچھ آسانی کا بندوبست کریں) #ALPHA #Airdrop #Binance
Aviso legal: Contiene opiniones de terceros. Esto no constituye asesoramiento financiero. Es posible que incluya contenido patrocinado.Consultar Términos y condiciones.
0
0
0
Descubre las últimas noticias sobre criptomonedas
⚡️ Participa en los debates más recientes sobre criptomonedas