#Trump100Days جی ٹرمپ سcoin کے ایک سو دن کی نظر سے دیکھتے ہیں کہ یہ سcoin پچھلے اسی دنوں سے بالکل نیچے گرا ہوا تھا اور کوئی چانس نظر نہیں آ رہا تھا کہ یہ بڑھے گا مگر اب اس دس دنوں میں کچھ بڑھا ہے چھ ڈالر سے پندرہ ڈالر تک آیا ہے مگر اس کا زیادہ سے زیادہ بڑھنا نظر دور تک نہیں آتا مگر یہ کرپٹو مارکیٹ ہے کچھ بھی ہو سکتا ہے